سورة البلد - آیت 14

أَوْ إِطْعَامٌ فِي يَوْمٍ ذِي مَسْغَبَةٍ

ترجمہ تیسیر الرحمن لبیان القرآن - محمد لقمان سلفی

یا کسی فاقے کے دن کھانا کھلانا ہے

تفسیر اشرف الہواشی - محمد عبدہ لفلاح

اس آیت کی تفسیرگزر چکی ہے۔