سورة الفجر - آیت 19
وَتَأْكُلُونَ التُّرَاثَ أَكْلًا لَّمًّا
ترجمہ تیسیر الرحمن لبیان القرآن - محمد لقمان سلفی
اور وراثت کا مال سمیٹ کر کھا جاتے ہو
تفسیر اشرف الہواشی - محمد عبدہ لفلاح
ف 3 یعنی اس کے ترکہ میں سے یتیموں کا حصہ بھی اڑا لیتے ہو اور عورتوں کا حصہ بھی ادا نہیں کرتے۔