سورة الغاشية - آیت 15

وَنَمَارِقُ مَصْفُوفَةٌ

ترجمہ تیسیر الرحمن لبیان القرآن - محمد لقمان سلفی

اور قطار میں لگے گاؤ تکیے ہوں گے

تفسیر اشرف الہواشی - محمد عبدہ لفلاح

اس آیت کی تفسیرگزر چکی ہے۔