سورة الغاشية - آیت 0
بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَٰنِ الرَّحِيمِ
ترجمہ تیسیر الرحمن لبیان القرآن - محمد لقمان سلفی
میں شروع کرتا ہوں اللہ کے نام سے جو نہایت مہربان، بے حد رحم کرنے والا ہے
تفسیر اشرف الہواشی - محمد عبدہ لفلاح
ف 4 یہ سورۃ بالاتفاق مکی ہے اوپر حضرت نعمان بن بشیر(رض) کی یہ روایت گزر چکی ہے کہ رسول اللہ (ﷺ)عیدین اور جمعہ کی نمازمیں پہلی رکعت میں : İسَبِّحِ اسْمَ رَبِّكَ الْأَعْلَىĬاور دوسری رکعت میں یہ سورۃ پڑھا کرتے تھے۔ (فتح القدیر)