سورة الطارق - آیت 17

فَمَهِّلِ الْكَافِرِينَ أَمْهِلْهُمْ رُوَيْدًا

ترجمہ تیسیر الرحمن لبیان القرآن - محمد لقمان سلفی صاحب

پس آپ کافروں کو مہلت دے دیجیے، انہیں تھوڑی سی مہلت دے دیجیے

تفسیر اشرف الحواشی - محمد عبدہ الفلاح

ف 10 یعنی عنقریب وہ اپنی خفیہ سازشوں اور اسکیموں کا انجام اپنی آنکھوں سے دیکھ لیں گے لہٰذا آپ گھبرائیں نہیں بلکہ صبر و ہمت سے دعوت کا کام جاری رکھیں۔