سورة الطارق - آیت 10
فَمَا لَهُ مِن قُوَّةٍ وَلَا نَاصِرٍ
ترجمہ تیسیر الرحمن لبیان القرآن - محمد لقمان سلفی صاحب
اس کی نہ خود کوئی قوت ہوگی اور نہ ہی کوئی مددگار ہوگا
تفسیر اشرف الحواشی - محمد عبدہ الفلاح
اس آیت کی تفسیرگزر چکی ہے۔