سورة الطارق - آیت 8
إِنَّهُ عَلَىٰ رَجْعِهِ لَقَادِرٌ
ترجمہ تیسیر الرحمن لبیان القرآن - محمد لقمان سلفی صاحب
وہ یقیناً اسے دوبارہ لوٹانے پر قادر ہے
تفسیر اشرف الحواشی - محمد عبدہ الفلاح
ف 3 یعنی اللہ تعالیٰ کیونکہ عقل خود تسلیم کرتی ہے؟ کہ کس چیز کو دوبارہ بنانا اسے ابتداء بنانے کی بہ نسبت کہیں آسان ہوتا ہے۔