سورة الطارق - آیت 5
فَلْيَنظُرِ الْإِنسَانُ مِمَّ خُلِقَ
ترجمہ تیسیر الرحمن لبیان القرآن - محمد لقمان سلفی صاحب
پس انسان غور (٢) کرے کہ وہ کس چیز سے پیدا کیا گیا ہے
تفسیر اشرف الحواشی - محمد عبدہ الفلاح
ف 2 یعنی اپنی حقیقت اور بساط پر غور کرزنا چاہئے کہ کس برتے پر اللہ ذوالجلا والا کرام کے مقابلے میں اکڑفون دکھاتا ہے۔