سورة البروج - آیت 21
بَلْ هُوَ قُرْآنٌ مَّجِيدٌ
ترجمہ تیسیر الرحمن لبیان القرآن - محمد لقمان سلفی
بلکہ یہ بڑی عظمت والا قرآن (6) ہے
تفسیر اشرف الہواشی - محمد عبدہ لفلاح
ف 7 اس لئے اگر جھٹلاتے ہیں تو اپنا ہی نقصان کرتے ہیں۔ قرآن کی شان اور بزرگی میں کوئی کمی نہیں کرتے اور نہیں کرسکتے۔