سورة البروج - آیت 7

وَهُمْ عَلَىٰ مَا يَفْعَلُونَ بِالْمُؤْمِنِينَ شُهُودٌ

ترجمہ تیسیر الرحمن لبیان القرآن - محمد لقمان سلفی

اور مومنوں کے سات جو ظلم کر رہے تھے، اسے دیکھ رہے تھے

تفسیر اشرف الہواشی - محمد عبدہ لفلاح

اس آیت کی تفسیرگزر چکی ہے۔