سورة البروج - آیت 0

بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَٰنِ الرَّحِيمِ

ترجمہ تیسیر الرحمن لبیان القرآن - محمد لقمان سلفی

میں شروع کرتا ہوں اللہ کے نام سے جو نہایت مہربان، بے حد رحم کرنے والا ہے

تفسیر اشرف الہواشی - محمد عبدہ لفلاح

ف 12 یہ سورۃ مکہ معظمہ میں نازل ہوئی اس میں کسی کا اختلاف نہیں ہے حضرت ابوہریرہ(رض) سے روایت ہے کہ نبی (ﷺ) عشاء کی نماز میں یہ سورۃ پڑھا کرتے تھے نیز ظہر اور عصر کی نماز میں بھی اس کا پڑھنا ثابت ہے (شوکانی)