سورة الانشقاق - آیت 11
فَسَوْفَ يَدْعُو ثُبُورًا
ترجمہ تیسیر الرحمن لبیان القرآن - محمد لقمان سلفی صاحب
تو وہ موت کو بلانے لگے گا
تفسیر اشرف الحواشی - محمد عبدہ الفلاح
ف 1 یعنی عذاب کے ڈر سے ” ہائے موت ! ہائے موت !“ پکارے گا تاکہ موت آئے اور وہ عذاب سے نجات پائے۔