سورة الانشقاق - آیت 4
وَأَلْقَتْ مَا فِيهَا وَتَخَلَّتْ
ترجمہ تیسیر الرحمن لبیان القرآن - محمد لقمان سلفی
اور اپنے اندر چھپی ہر چیز کو باہر نکال دے گی اور خالی ہوجائے گی
تفسیر اشرف الہواشی - محمد عبدہ لفلاح
اس آیت کی تفسیرگزر چکی ہے۔