سورة الإنفطار - آیت 16

وَمَا هُمْ عَنْهَا بِغَائِبِينَ

ترجمہ تیسیر الرحمن لبیان القرآن - محمد لقمان سلفی

اور وہ اس سے کبھی بھی غائب نہیں ہوں گے

تفسیر اشرف الہواشی - محمد عبدہ لفلاح

ف 10 ” بلکہ ہمیشہ اس میں رہیں گے“ دوزخ سے غائب ہونے کا دوسرا مطلب یہ بھی ہوسکتا ہے کہ وہ پہلے بھی اس سے جدا نہ تھے بلکہ برزخی زندگی میں بھی اس کی کچھ نہ کچھ گرمی انہیں لگتی رہتی تھی۔