سورة التكوير - آیت 2

وَإِذَا النُّجُومُ انكَدَرَتْ

ترجمہ تیسیر الرحمن لبیان القرآن - محمد لقمان سلفی

اور جب ستارے بے نور ہوجائیں گے

تفسیر اشرف الہواشی - محمد عبدہ لفلاح

“ ف 2 یا ” جب ستارے ماند پڑجائیں“۔ یعنی ان کے اپنی جگہوں سے زائل ہونے کی بنا پر۔ (قرطبی)