سورة عبس - آیت 14

مَّرْفُوعَةٍ مُّطَهَّرَةٍ

ترجمہ تیسیر الرحمن لبیان القرآن - محمد لقمان سلفی صاحب

وہ صحیفے بلند مقام اور پاکیزہ ہیں

تفسیر اشرف الحواشی - محمد عبدہ الفلاح

ف 3 دوسرے مقام پر فرمایا لایمسہ الا المطھرون۔ اسے صرف پاک (فرشتے) ہی چھوتے ہیں۔“ (واقعہ :79)