سورة النازعات - آیت 20

فَأَرَاهُ الْآيَةَ الْكُبْرَىٰ

ترجمہ تیسیر الرحمن لبیان القرآن - محمد لقمان سلفی

پھر موسیٰ نے اسے سب سے بڑا معجزہ (٧) دکھایا

تفسیر اشرف الہواشی - محمد عبدہ لفلاح

اس آیت کی تفسیرگزر چکی ہے۔