سورة النازعات - آیت 13

فَإِنَّمَا هِيَ زَجْرَةٌ وَاحِدَةٌ

ترجمہ تیسیر الرحمن لبیان القرآن - محمد لقمان سلفی

بے شک وہ ایک ڈانٹ (٥) ہوگی

تفسیر اشرف الہواشی - محمد عبدہ لفلاح

ف 5 یعنی آخرت کو محال نہ سمجھا بس............