سورة النازعات - آیت 7

تَتْبَعُهَا الرَّادِفَةُ

ترجمہ تیسیر الرحمن لبیان القرآن - محمد لقمان سلفی صاحب

اس کے بعد دوسرا زلزلہ ہوگا

تفسیر اشرف الحواشی - محمد عبدہ الفلاح

ف ٣۔ یعنی دوسری مرتبہ صور پھونکنا یعنی لگاتار بھونچال چلا جاوے۔