سورة النبأ - آیت 10
وَجَعَلْنَا اللَّيْلَ لِبَاسًا
ترجمہ تیسیر الرحمن لبیان القرآن - محمد لقمان سلفی
اور ہم نے رات کو لباس بنایا
تفسیر اشرف الہواشی - محمد عبدہ لفلاح
ف 7 یعنی جس طرح آدمی کپڑے پہن کر اپنے آپ کو چھپا لینا ہے اسی طرح رات کی تاریکی تمہاری پردہ پوشی کرتی ہے۔