سورة النبأ - آیت 8
وَخَلَقْنَاكُمْ أَزْوَاجًا
ترجمہ تیسیر الرحمن لبیان القرآن - محمد لقمان سلفی
اور ہم نے تمہیں جوڑے پیدا کئے
تفسیر اشرف الہواشی - محمد عبدہ لفلاح
ف 6، أَزْوَاج، کے معنی مختلف شکلیں اور رنگ بھی ہو سکتے ہیں اور یہ بھی کہ مذکر و مؤنث کے نطفہ کے اختلاط سے پیدا کیا۔