سورة المرسلات - آیت 2
فَالْعَاصِفَاتِ عَصْفًا
ترجمہ تیسیر الرحمن لبیان القرآن - محمد لقمان سلفی صاحب
پھر ان ہواؤں کی قسم جو آندھی کی طرح چلتی ہیں
تفسیر اشرف الحواشی - محمد عبدہ الفلاح
ف 5 بعض نے ان سے مراد ہوائوں کو زور سے ہانکنے والے فرشتے لئے ہیں۔ (ایضاً)۔