سورة القيامة - آیت 30

إِلَىٰ رَبِّكَ يَوْمَئِذٍ الْمَسَاقُ

ترجمہ تیسیر الرحمن لبیان القرآن - محمد لقمان سلفی صاحب

اس دن آپ کے رب کی طرف روانگی ہوگی

تفسیر اشرف الحواشی - محمد عبدہ الفلاح

ف 12 یعنی دنیا کی زندگی ختم ہوئی اب جواب دہی کا وقت آیا۔