سورة المدثر - آیت 55
فَمَن شَاءَ ذَكَرَهُ
ترجمہ تیسیر الرحمن لبیان القرآن - محمد لقمان سلفی صاحب
تو جو چاہے اس سے نصیحت حاصل کرے
تفسیر اشرف الحواشی - محمد عبدہ الفلاح
“ ف 7 شاہ صاحب لکھتے ہیں : یعنی ایک پر اتری تو کیا ہوا کامت و سب کے آتی ہے۔ ف 8 کیونکہ ایمان کی توفیق دینے والا وہی ہے۔