سورة المدثر - آیت 53
كَلَّا ۖ بَل لَّا يَخَافُونَ الْآخِرَةَ
ترجمہ تیسیر الرحمن لبیان القرآن - محمد لقمان سلفی صاحب
ایسا ہرگز نہیں ہوگا، بلکہ وہ آخرت سے ڈرتے ہی نہیں ہیں
تفسیر اشرف الحواشی - محمد عبدہ الفلاح
ف 6 ” اس لئے وہ ایسی بیہودہ اور بے تکی باتیں کرتے ہیں۔