سورة المدثر - آیت 47

حَتَّىٰ أَتَانَا الْيَقِينُ

ترجمہ تیسیر الرحمن لبیان القرآن - محمد لقمان سلفی

یہاں تک کہ ہماری موت آگئی

تفسیر اشرف الہواشی - محمد عبدہ لفلاح

ف 3 ’’ يَقِينُ “ فرمایا ہے موت کو کیونکہ اس کا آنا یقینی ہے۔ نیز دیکھیے (سورۃ حجر 99)