سورة المدثر - آیت 41
عَنِ الْمُجْرِمِينَ
ترجمہ تیسیر الرحمن لبیان القرآن - محمد لقمان سلفی
مجرمین سے
تفسیر اشرف الہواشی - محمد عبدہ لفلاح
ف 12 یہ ترجمہ اس صورت میں ہے جبİ عَنِ الْمُجْرِمِينَ Ĭمیں عن کو زائدماناجائے اور اسے زائد نہ مانا جائےتو ترجمہ یوں ہوگا وہ آپس میں ایک دوسرے سے مجرموں کے بارے میں دریافت کریں گے (یہ کہتے ہوئے کہ )……“