سورة المدثر - آیت 33

وَاللَّيْلِ إِذْ أَدْبَرَ

ترجمہ تیسیر الرحمن لبیان القرآن - محمد لقمان سلفی صاحب

اور رات کی قسم جب وہ پیچھے چلی جائے

تفسیر اشرف الحواشی - محمد عبدہ الفلاح

ف 10 یعنی اندھیرا چھانے لگے۔ (شوکانی)