سورة المزمل - آیت 3

نِّصْفَهُ أَوِ انقُصْ مِنْهُ قَلِيلًا

ترجمہ تیسیر الرحمن لبیان القرآن - محمد لقمان سلفی صاحب

آدھی رات یا اس سے کچھ کم کردیجیے

تفسیر اشرف الحواشی - محمد عبدہ الفلاح

اس آیت کی تفسیرگزر چکی ہے۔