سورة المعارج - آیت 18

وَجَمَعَ فَأَوْعَىٰ

ترجمہ تیسیر الرحمن لبیان القرآن - محمد لقمان سلفی صاحب

اور مال جمع کیا تھا اور اسے سنبھال رکھا تھا

تفسیر اشرف الحواشی - محمد عبدہ الفلاح

اس آیت کی تفسیرگزر چکی ہے۔