سورة المعارج - آیت 6
إِنَّهُمْ يَرَوْنَهُ بَعِيدًا
ترجمہ تیسیر الرحمن لبیان القرآن - محمد لقمان سلفی
بے شک کفارا اسے دور سمجھتے ہیں
تفسیر اشرف الہواشی - محمد عبدہ لفلاح
اس آیت کی تفسیرگزر چکی ہے۔