سورة الحاقة - آیت 51

وَإِنَّهُ لَحَقُّ الْيَقِينِ

ترجمہ تیسیر الرحمن لبیان القرآن - محمد لقمان سلفی

اور بے شک یہ یقینی طور پر برحق ہے

تفسیر اشرف الہواشی - محمد عبدہ لفلاح

ف 15 یعنی اس کے کلام الٰہی ہونے میں ذرہ بھر شک و شبہ کی گنجائش نہیں ہے۔