سورة الحاقة - آیت 46

ثُمَّ لَقَطَعْنَا مِنْهُ الْوَتِينَ

ترجمہ تیسیر الرحمن لبیان القرآن - محمد لقمان سلفی صاحب

پھر ہم ان کی شہ رگ کاٹ دیتے

تفسیر اشرف الحواشی - محمد عبدہ الفلاح

ف 11 یعنی گردن کی وہ رگ جو دل سے ملتی ہے اور اس کے کٹنے سے آدمی فوراً مر جاتا ہے۔