سورة الحاقة - آیت 3

وَمَا أَدْرَاكَ مَا الْحَاقَّةُ

ترجمہ تیسیر الرحمن لبیان القرآن - محمد لقمان سلفی صاحب

اور آپ کو کیا معلوم کہ کیا ہے وہ برحق دن

تفسیر اشرف الحواشی - محمد عبدہ الفلاح

ف 11 یعنی اس کی اور اس میں واقع ہونیوالے دلگداز مناظر کی پوری حقیقت آپ کو بھی معلوم نہیں ہے۔