سورة القلم - آیت  47
							
						
					أَمْ عِندَهُمُ الْغَيْبُ فَهُمْ يَكْتُبُونَ
							ترجمہ تیسیر الرحمن لبیان القرآن - محمد لقمان سلفی
							
						یا انہی کے پاس غیب کی خبریں ہیں جنہیں وہ لکھ لیتے ہیں
								تفسیر اشرف الہواشی - محمد عبدہ لفلاح
							
							
							ف 3 اس لئے یہ آپ کے اتباع کی ضرورت نہیں سمجھتے ؟ ظاہر ہے کہ ایسا بھی ہرگز نہیں ہے۔