سورة القلم - آیت 38
إِنَّ لَكُمْ فِيهِ لَمَا تَخَيَّرُونَ
ترجمہ تیسیر الرحمن لبیان القرآن - محمد لقمان سلفی صاحب
کیا اس میں تمہارے لئے وہی کچھ ہے جو تم پسند کرتے ہو
تفسیر اشرف الحواشی - محمد عبدہ الفلاح
اس آیت کی تفسیرگزر چکی ہے۔