سورة القلم - آیت 23
فَانطَلَقُوا وَهُمْ يَتَخَافَتُونَ
ترجمہ تیسیر الرحمن لبیان القرآن - محمد لقمان سلفی
وہ چل پڑے درانحالیکہ وہ آپس میں چپکے چپکے باتیں کرتے جاتے تھے
تفسیر اشرف الہواشی - محمد عبدہ لفلاح
اس آیت کی تفسیرگزر چکی ہے۔