سورة القلم - آیت 20

فَأَصْبَحَتْ كَالصَّرِيمِ

ترجمہ تیسیر الرحمن لبیان القرآن - محمد لقمان سلفی صاحب

چنانچہ وہ باغ کٹی ہوئی فصل کی مانند ہوگیا

تفسیر اشرف الحواشی - محمد عبدہ الفلاح

ف 13 ۃ فرار نے ” صریم“ کی تفسیر ” کالی رات“ سے کی ہے۔ یعنی وہ باغ جل کر راکھ ہوگیا۔ (شوکانی)