سورة القلم - آیت 11

هَمَّازٍ مَّشَّاءٍ بِنَمِيمٍ

ترجمہ تیسیر الرحمن لبیان القرآن - محمد لقمان سلفی

جو عیب جوئی کرنے والا چغلی کھانے والا ہے

تفسیر اشرف الہواشی - محمد عبدہ لفلاح

اس آیت کی تفسیرگزر چکی ہے۔