سورة الحديد - آیت 5
لَّهُ مُلْكُ السَّمَاوَاتِ وَالْأَرْضِ ۚ وَإِلَى اللَّهِ تُرْجَعُ الْأُمُورُ
ترجمہ تیسیر الرحمن لبیان القرآن - محمد لقمان سلفی صاحب
آسمانوں اور زمین کی بادشاہی (٥) اسی کی ہے، اور تمام امور اللہ کی طرف ہی لوٹتے ہیں
تفسیر اشرف الحواشی - محمد عبدہ الفلاح
ف 5 ” نہ کہ کسی اور کی طرف“ لہٰذا وہی تمام اعمال کا فیصلہ فرمائے گا اور بندوں کو اس کے متعلق جزا یا سزا دے گا