سورة الواقعة - آیت 87
تَرْجِعُونَهَا إِن كُنتُمْ صَادِقِينَ
ترجمہ تیسیر الرحمن لبیان القرآن - محمد لقمان سلفی
اگر تم (اس دعوے میں) سچے ہو، تو اس کی روح کو واپس کیوں نہیں لے آتے
تفسیر اشرف الہواشی - محمد عبدہ لفلاح
ف 3 یعنی اسے بدن میں لوٹا کر بیمار کو موت کے ہاتھوں سے کیوں نہیں بچا لیتے ؟ ف 4 یعنی اگر اپنی ناشکری کی موجود ہ ر وش کو صحیح سمجھتے ہو۔