سورة الواقعة - آیت 86

فَلَوْلَا إِن كُنتُمْ غَيْرَ مَدِينِينَ

ترجمہ تیسیر الرحمن لبیان القرآن - محمد لقمان سلفی صاحب

) پس اگر تم کسی کے تابع فرمان نہیں ہو

تفسیر اشرف الحواشی - محمد عبدہ الفلاح

ف 2 یعنی اپنے آپ کو اللہ تعالیٰ کی تابعداری و محکومیت سے آزاد سمجھتے ہو