سورة الواقعة - آیت 74
فَسَبِّحْ بِاسْمِ رَبِّكَ الْعَظِيمِ
ترجمہ تیسیر الرحمن لبیان القرآن - محمد لقمان سلفی
پس اے میرے نبی ! آپ اپنے عظیم رب کی پاکی بیان کیجئے
تفسیر اشرف الہواشی - محمد عبدہ لفلاح
ف 8 کہ اس نے اپنے فضل و کرم سے انسان کے فائدہ کے لئے ایسی کار آمد چیزیں پیدا کیں۔