سورة الواقعة - آیت 49

قُلْ إِنَّ الْأَوَّلِينَ وَالْآخِرِينَ

ترجمہ تیسیر الرحمن لبیان القرآن - محمد لقمان سلفی صاحب

اے میرے نبی ! آپ کہہ دیجیے کہ اگلے (١٥) اور پچھلے سب

تفسیر اشرف الحواشی - محمد عبدہ الفلاح

اس آیت کی تفسیرگزر چکی ہے۔