سورة الواقعة - آیت 40

وَثُلَّةٌ مِّنَ الْآخِرِينَ

ترجمہ تیسیر الرحمن لبیان القرآن - محمد لقمان سلفی صاحب

اور ایک بڑا گروہ پچھلوں میں سے بھی ہوگا

تفسیر اشرف الحواشی - محمد عبدہ الفلاح

ف 1 اگلے اور پچھلے لوگوں کی تفسیر اوپر ایسی سورۃ میں گزر چکی ہے