سورة الواقعة - آیت 21
وَلَحْمِ طَيْرٍ مِّمَّا يَشْتَهُونَ
ترجمہ تیسیر الرحمن لبیان القرآن - محمد لقمان سلفی صاحب
اور اپنی خواہش و رغبت کے مطابق پرندوں کے گوشت ملیں گے
تفسیر اشرف الحواشی - محمد عبدہ الفلاح
اس آیت کی تفسیرگزر چکی ہے۔