سورة الرحمن - آیت 12

وَالْحَبُّ ذُو الْعَصْفِ وَالرَّيْحَانُ

ترجمہ تیسیر الرحمن لبیان القرآن - محمد لقمان سلفی صاحب

اور بھوسا والے دانے اور خوشدار پھول ہیں

تفسیر اشرف الحواشی - محمد عبدہ الفلاح

ف 9 یعنی آدمیوں کے لئے دانہ اور جانوروں کے لئے بھوسا۔