سورة النسآء - آیت 0
بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَٰنِ الرَّحِيمِ
ترجمہ تیسیر الرحمن لبیان القرآن - محمد لقمان سلفی صاحب
میں شروع کرتا ہوں اللہ کے نام سے جو نہایت مہربان، بے حد رحم کرنے والا ہے
تفسیر اشرف الحواشی - محمد عبدہ الفلاح
ف 4 یہ پوری سورت مدنی ہے۔ صحیح بخاری میں حضرت عائشہ (رض) سے مروی ہے کہ سورت النسا اس وقت نازل ہوئی جب بنا (رخصتی) کے بعد آنحضرتﷺ گھرآچکی تھی اور حضرت عائشہ (رض) کی رخصتی ہجرت سے آٹھ ماہ بعد عمل میں آئی (ابن کثیر۔ المنار۔ ابن کثیر