سورة القمر - آیت 35

نِّعْمَةً مِّنْ عِندِنَا ۚ كَذَٰلِكَ نَجْزِي مَن شَكَرَ

ترجمہ تیسیر الرحمن لبیان القرآن - محمد لقمان سلفی

یہ ہمارا ان پر احسان تھا، ہم شکر کرنے والے کو ایسا ہی بدلہ دیتے ہیں

تفسیر اشرف الہواشی - محمد عبدہ لفلاح

اس آیت کی تفسیرگزر چکی ہے۔