سورة القمر - آیت 26
سَيَعْلَمُونَ غَدًا مَّنِ الْكَذَّابُ الْأَشِرُ
ترجمہ تیسیر الرحمن لبیان القرآن - محمد لقمان سلفی صاحب
وہ لوگ کل کے دن عنقریب جان (١٣) لیں گے کہ کون بڑا جھوٹا اور خود پسند ہے
تفسیر اشرف الحواشی - محمد عبدہ الفلاح
ف 4 کل سے مراد قریب کا زمانہ ہے یعنی اترنے کا وقت یا قیامت کا دن۔